حیدرآباد آباد۔13۔مارچ (اعتماد نوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے
سنگھ نے آج کہا کہ 22-28مارچ کے درمیان کانگریس کے امیدواروں کا اعلان کیا
جائیگا۔انہوں نے کہا کہ آج تلنگانہ کانگریس الیشکن کمیشن
‘کل سیما آندھرا
کانگریس الیکشن کمیشن کے اجلاس کے بعد امیدواروں کی قطعیت کے بعد کانگریس
اسٹیرنگ کمیٹی کو امیدواروں کی سفارش کی جائیگی۔ چنانچہ پارک حیات ہوٹل میں
کانگریس کے اعلی قائدین کا اجلاس منعقد ہوا۔